مدینہ ائیرپورٹ آمد پر سعودی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے وزیراعلی محسن نقوی کا استقبال کیا وزیر اعلی محسن نقوی ائیرپورٹ سے سیدھے مسجد نبویؐ پہنچے اورروضہ رسولؐ پر حاضری دی، نوافل ادا کئے لاہور25جنوری-:……وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ شہزادہ محمد بن عبداللہ […]
Chief Minister Punjab Mohsin Naqvi presided over the 8th meeting of the Planning & Development Board to assess the progress of various developmental projects. Utilizing drone footage, he scrutinized the advancements of ongoing projects and emphasized the need for timely completion while maintaining high-quality standards. During the meeting, it was communicated that an invitation will […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ عدالت عظمیٰ نے الیکشن ٹریبونل کا سابق وزیر اعلیٰ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی […]
سیکریٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔دفتر خارجہ میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا کہ ہمارے پاس دو […]
وزارت داخلہ نے عام انتخابات کے دوران فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج،سول آرمڈ فورسز کو بطور کوئیک رسپانس فورس سکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی 5 سے 12 فروری 2024 تک کیلئے ہوگی۔ خیال رہے کہ وفاقی وزارت […]
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 38 صفحات پر تحریر کیا، تفصیلی فیصلے کا آغاز ایک سیاسی جماعت کے بانیوں میں سے ایک کا حوالہ دے کر شروع کیا گیا۔سپریم کورٹ کے مطابق الیکشن […]
الیکشن کمیشن نے این اے 233 بدین سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت کر لی۔این اے 233بدین میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کر دیا ۔ حکم نامے میں کہا گیا […]
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیادہ توجہ اپنی شہرت پر تھی نہ کہ گورننس پر، عمران خان کی گورننس کے معاملات میں دلچسپی نظر نہیں آرہی تھی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن صاف و شفاف […]
عام انتخابات 2024 میں امن و امان کی صورتحال بر قرار رکھنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبد اللہ محمود نے دفعہ 144کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے ہیں، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں آتش بازی کے سامان کی […]
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے میں کمی کے لائحہ عمل پر جائزہ اجلاس. حکومت سنبھالتے ہی ہم نے ترجیحی بنیادوں پر معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات کئے. وزیرِ اعظم. گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے. وزیرِ اعظم. گردشی […]