حال ہی میں شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ اپنی نئی پارٹی عوام پاکستان لانچ کرنے والے مفتاح اسماعیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر لوگوں کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جا رہی ہے۔انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی پارٹی سے متعلق ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ آپ ہماری […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو ہمارے پاس پلان بی اور سی موجود ہے۔لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں عوام سے اتحاد کرلیا ہے اور […]
بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمرایوب کا استعفی مسترد کرتے ہوئے ملاقات کے لیے طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کی، بانی پی ٹی آئی نے کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کی قراردادوں کی توثیق […]