اسرائیل کے عسکری ذرائع نے امریکی خبر رساں ادارے کو تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کے اندر حالیہ ہفتوں میں بغاوت کی ایک ایسی حالت دیکھی جارہی ہے جو دوسرے ممالک سے کئی زیادہ بدتر ہے۔اسرائیلی ریزرو فوج کے کم از کم 180 سینئر فائٹر پائلٹس، ایلیٹ کمانڈوز اور سائبر انٹیلی جنس ماہرین نے […]
اسلام آباد ترک صدر ملک کی لڑکھڑاتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے اور سرمایہ کاری کی تلاش میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وہ قطر اور متحدہ عرب امارات کو بھی ترکی میں تجارت کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے قائل کریں گے۔ ترکی کے دفتر برائے خارجہ اقتصادی تعلقات کے مطابق صدر رجب […]
ایرانی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لباس کے سخت قانون کے تحت عوامی مقامات پر سر کو نہ ڈھکنے اور پردہ نہ کرنے والی خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کرتے ہوئے اخلاقی پولیس نے سڑکوں پر دوبارہ گشت شروع کردیا ہے۔ اتوار کے روز مرد او […]
چین کے صدر شی جن پنگ نےبیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت مختلف ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں اور علاقائی تعاون کے اقدامات کے ساتھ اعلیٰ معیار کے تعاون کو بہتر طور پر ہم آہنگ کرنے کی کوششوں پر زور دیا ہے ۔ویڈیو لنک کے ذریعے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی […]
اقوام متحدہ میں انسانی ہمدردی کے رابطہ دفتر کی ترجمان وینیسا ہیوگینن نےمقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے جنین میں اسرائیلی فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وینیسا ہیوگینن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جنین پر اسرائیلی فوجی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں3بچے بھی شامل […]