انقرہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس کی دستخطی تقریب میں ترک صدر طیب اردوان کی نمائندگی وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ترکیہ کے ایک اعلی ذریعے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتائی۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
ابو ظہبی (سہ پہر)(آئی پی ایس )متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ امراتی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید […]
سوئٹزرلینڈ (سہ پہر): “گرل ڈنر” ٹرینڈ سوئٹزرلینڈ میں سرد کھانے کی طرف توجہ دلاتا ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے “گرل ڈنر” ٹرینڈ نے سوئٹزرلینڈ میں ایک سرد کھانے کو ہائی لائٹ کیا ہے، جو سنیکس، بچے ہوئے کھانے، اور سادہ غذاؤں پر مشتمل ہوتا ہے، جو کہ کسی بھی تفصیلی پکانے کے بغیر […]
ٹوکیو (سہ پہر) جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 23 جنوری کو ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا جائے گا، 27 جنوری کو عام انتخابات کا باضابطہ اعلان جاری ہوگا جبکہ 8 فروری کو ووٹنگ اور ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ وزیرِ اعظم کے اس فیصلے پر […]
دوشنبے (سہ پہر) تاجکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے پڑوسی ملک افغانستان سے سرحد پار کرنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے، جنہیں سرکاری طور پر دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب حالیہ ہفتوں میں […]
سٹاک ہوم (سہ پہر): (آئی پی ایس) یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرین لینڈ کے معاملے نے امریکا اور اس کے یورپی اتحادیوں کے درمیان تجارتی تنازع کھڑا کر دیا ہے اور یورپ نے امریکی صدر ڈونلڈ […]
ماسکو (سہ پہر)(آئی پی ایس )روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرینی افواج کو مختلف محاذوں پر مجموعی طور پر 1,210 اہلکاروں کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے جبکہ روسی فضائیہ، میزائل فورسز اور توپخانے […]
ریاض (سہ پہر): علی پرویز ملک کی سعودی وزیرِ توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات پاکستان کے ساتھ توانائی تعاون کو بڑھانے اور نالج ایکسچینج پر کام کریں گے، سعودی وزیر توانائی علی پرویز ملک کی سعودی وزیرِ سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات ، معدنی و توانائی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال ریاض: […]
Riyadh (Sapeher Times): Federal Minister for Petroleum Ali Pervaiz Malik addressing the country showcase session at Pakistan Pavilion
Riyadh (Sapeher Times) Federal Minister for Petroleum, Ali Pervaiz Malik, represented Pakistan at the Future Minerals Forum (FMF) in Riyadh where he participated in high-level discussions showcasing Pakistan’s immense mineral potential to the world. On the sidelines of FMF, the Federal Minister held a series of high-level bilateral meetings. These included a meeting with HRH […]