واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، اگر ایران نے معاہدہ قبول […]
تہران (سہ پہر): (آئی پی ایس) ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکا پر ناکہ بندی کے نام پر بحری قزاقی کا الزام لگاتے ہوئے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی۔ ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کا نظام دوبارہ سخت فوجی کنٹرول میں آ […]
تہران (سہ پہر) ایران نے ملک کے 6 ائیرپورٹ کھول کر ملک کی فضائی حدود کو 50 دن بعد جزوی طور پر بحال کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کے امام خمینی ائیرپورٹ سمیت مشہد، برجند، گورگن اور زاہدان کے ائیرپورٹس کو کھول دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے […]
نیویارک (سہ پہر) اقوامِ متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل (ایکو ساک) یوتھ فورم 2026 کامیابی کے ساتھ 14 سے 16 اپریل تک اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز، نیویارک میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے نوجوان رہنماؤں، پالیسی سازوں اور مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ یہ فورم 2030 […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا نے گفتگو میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امن معاہدے پر بھی بات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ملاقات ویک وینڈ پر ہوسکتی ہے۔ […]
واشنگٹن (سہ پہر) ترجمان وائٹ ہاوس کیرولین لیویٹ نے کہا کہ مذاکرات کا اگلا دورممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا، جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں۔ نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاوس کیرولین لیویٹ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ نیتجہ خیز بات چیت جاری ہے، امکان ہے جہاں […]
واشنگٹن (سہ پہر) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ حالیہ پریس کانفرنس میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا تھا کہ یہ رپورٹس غلط ہیں کہ امریکا نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست کی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا […]
واشنگٹن (سہ پہر) اسلام آباد میں جس وقت ایران امریکا مذاکرات جاری تھے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میامی میں یو ایف سی کی فائٹ دیکھ رہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے امن مذاکرات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا کے شہر میامی […]
انقرہ (سہ پہر) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو اسرائیل پر حملہ کردیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر کا کہنا تھا کہ فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا اسرائیلی فیصلہ اور ہٹلر کی یہودی مخالف پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ترک صدر نے کہا کہ […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرے گی اور ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو بھی روکا جائے گا، امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو گئے، اگرچہ زیادہ تر […]