ٹوکیو (سہ پہر) جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 23 جنوری کو ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا جائے گا، 27 جنوری کو عام انتخابات کا باضابطہ اعلان جاری ہوگا جبکہ 8 فروری کو ووٹنگ اور ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ وزیرِ اعظم کے اس فیصلے پر […]
دوشنبے (سہ پہر) تاجکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے پڑوسی ملک افغانستان سے سرحد پار کرنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے، جنہیں سرکاری طور پر دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب حالیہ ہفتوں میں […]
سٹاک ہوم (سہ پہر): (آئی پی ایس) یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرین لینڈ کے معاملے نے امریکا اور اس کے یورپی اتحادیوں کے درمیان تجارتی تنازع کھڑا کر دیا ہے اور یورپ نے امریکی صدر ڈونلڈ […]
ماسکو (سہ پہر)(آئی پی ایس )روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرینی افواج کو مختلف محاذوں پر مجموعی طور پر 1,210 اہلکاروں کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے جبکہ روسی فضائیہ، میزائل فورسز اور توپخانے […]
ریاض (سہ پہر): علی پرویز ملک کی سعودی وزیرِ توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات پاکستان کے ساتھ توانائی تعاون کو بڑھانے اور نالج ایکسچینج پر کام کریں گے، سعودی وزیر توانائی علی پرویز ملک کی سعودی وزیرِ سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات ، معدنی و توانائی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال ریاض: […]
Riyadh (Sapeher Times): Federal Minister for Petroleum Ali Pervaiz Malik addressing the country showcase session at Pakistan Pavilion
Riyadh (Sapeher Times) Federal Minister for Petroleum, Ali Pervaiz Malik, represented Pakistan at the Future Minerals Forum (FMF) in Riyadh where he participated in high-level discussions showcasing Pakistan’s immense mineral potential to the world. On the sidelines of FMF, the Federal Minister held a series of high-level bilateral meetings. These included a meeting with HRH […]
نیویارک (سہ پہر): (آئی پی ایس) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کیلئے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب […]
واشنگٹن (سہ پہر)(شاہ خالد خان ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی ٹیرف کے معاملے پر سپریم کورٹ کو شدید انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالت نے ان کے عائد کردہ محصولات کو کالعدم قرار دیا تو امریکا کو سیکڑوں ارب ڈالر کی ادائیگیاں واپس کرنا پڑیں گی، جو کہ ملک […]
منامہ (سہ پہر): (آئی پی ایس) صدر مملکت آصف زرداری بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور بحرین کے وزیر خارجہ نے استقبال کیا، صدر آصف زرداری کی بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ […]