انگلینڈ (سہ پہر):بیرسٹر شاہ زیب عشرت کے اعزاز میں محمد جہانگیر جگونے لالاس ریسٹورنٹ بریڈفورڈ میں اعشائیہ کا اہتمام کیاجس میں چارسو سے زائد دوست احباب نے شرکت کی،اہم شخصیات میں اونر لالازریسٹورنٹ جونیئر رشید،بینی حنیف،وسیم راشد،قاسم بٹ،برمنگھم سے اشی گجر،مانچسٹر سے محسن مغل،ریمبو،گلفرازبوستان،یونس رحیم اور یوکے بھر سے سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی
ڈھاکہ (سہ پہر) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ 10 ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی۔ 5 روزہ عالمی چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واپڈا کے ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر 1 سونے، 1 چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں سمیت 6 […]
برمنگھم (سہ پہر): برمنگھم میں فیصل ہلز کا کامیاب “میٹ اینڈ گریٹ”، اوورسیز پاکستانیوں کا بھرپور اعتماد فیصل ٹاؤن گروپ کے آفیشل پریسٹیج پارٹنر تنویر ایسوسی ایٹس کے زیر اہتمام برطانیہ کے شہر برمنگھم میں واقع ریجنٹس پارک بینکوئٹنگ ہال میں فیصل ہلز کے حوالے سے ایک شاندار “میٹ اینڈ گریٹ ڈنر” کا انعقاد کیا […]