اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان, امریکا اور ایران کو اسلام آباد معاہدے پر واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان خلیج، بحیرہ احمر اور آبنائے ہرمز کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ خطے میں پائیدار […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistan is trying to bring US and Iran back to Islamabad Agreement. Foreign Office Spokesperson Tahir Hussain Andrabi says that Pakistan is closely monitoring the current security situation in the Gulf, Red Sea and Strait of Hormuz. He made it clear that only diplomacy and negotiations are the only solution for lasting […]
اسلام آباد (سہ پہر) .بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر پر مسلط کیے گئے غیر قانونی محاصرے اور ظلم و ستم کی سیاہ رات کو اب طویل سات برس بیت چکے ہیں۔ 5 اگست 2019 کا وہ دن تاریخ کے ان تاریک ترین ابواب میں شمار ہوتا ہے جب مودی سرکار نے عالمی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں (20 سال) کے طویل انتظار کے بعد بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کا تاریخی مشن کامیابی سے شروع ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سنسنی خیز ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز اسلام آباد ، راولپنڈی کی تقریب 18 ، اگست پی این سی اے آڈیٹوریم اسلام آباد میں شام 7 ، بجے منعقد کی جائے گی […]
اسلام آباد (سہ پہر) انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن – 30 جولائی ایف آئی اے اسلام آباد زون کا عزم اور پیغام اسلام آباد: آج 30 جولائی کو پوری دنیا کے ساتھ فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اسلام آباد زون بھی انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن منا رہا ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے […]
اسلام اباد (سہ پہر)(نعیم سندھو )چیف آفیسر ایم سی آئی ڈاکٹر انم فاطمہ کی سربراہی میں اسلام آباد کی تمام یونین کونسلوں کی اوپن آکشن کامیابی سے مکمل، آمدن میں ریکارڈ اضافہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (MCI) کی چیف آفیسر ڈاکٹر انم فاطمہ کی ہدایات اور سربراہی میں اسلام آباد کی تمام یونین کونسلوں کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی زیر صدارت سکولوں کے گراونڈز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بہترکرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں تاکہ طلباوطالبات کو کھیلوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سکول اوقات کے بعد شہری بھی اس سہولت سے استفادہ کرسکیں ۔
ہری پور (سہ پہر) ہری پور پولیس اور سی سی ڈی اٹک کا مشترکہ آپریشن۔ *اغواء برائے تاوان، دہشت گردی، ڈکیتی ، ٹارگٹ کلنگ ،جنسی ذیادتی اور بھتہ خوری کے سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب خطرناک دہشت گرد ضرغام اللہ اپنے باپ سمیت ہلاک * ہری پور پولیس اور سی سی ڈی اٹک […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس، ہری پور ہلاک ملزمان پنجاب پولیس کو اغوا براۓ تاوان ڈکیتی اور دھشتگردی کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے ہلاک ہونے والے باپ […]