رحیم یارخان (سہ پہر) ڈی پی او عرفان علی سموں کا ضلع بھر میں سرگرم عادی و ریکارڈی ملزمان کے خلاف مہم تیز کرنے کا حکم۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او عرفان علی سموں نے عوام کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیےء ضلع بھر کے سرکل پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) سٹی ٹریفک پولیس کے ٹریفک وارڈن رانا نوید احمد کی بھانجی رومیسا سہیل نے راولپنڈی بورڈ میٹرک کے امتحانات میں 95 فیصد نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم سمیت دیگر ٹریفک سٹاف نے ٹریفک وارڈن نوید احمد اور اسکے خاندان کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہش […]
اسلام آباد (سہ پہر) بیلجیم کے شہر ویورے کے تاریخی بیلفیئس ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں جرمنی نے اسپین کو 1-0 سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔ اس تاریخی کامیابی کے ساتھ ہی جرمنی نے چوتھی بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل […]