اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ صدربیرونی کےعلاقہ میں 15 کال پر جانے والی پولیس پارٹی پر موٹرسائیکل سوار تین خطرناک ڈاکوؤں کی فائرنگ کےدوران تینوں مسلح ڈاکو ہلاک، مسروقہ موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد،ڈاکوؤں نےگزشتہ روز صدر بیرونی کے علاقہ میں دکان پر ڈکیتی کےدوران فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیاتھا،پولیس کو اطلاع ملی کہ صدر بیرونی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا نماز جمعہ کے موقع پر شہر کی مختلف مساجد ،امام بارگاہوں اورمختلف مقامات کا دورہ۔ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران و جوانوں کے ساتھ ملاقات اور حوصلہ افزائی کی۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کی بڑی کارروائی۔گاڑیوں میں سوار شہریوں اور فیملیوں کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار۔ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو مختلف شاہراہوں […]