اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے تھانہ رمنا ،انڈسٹریل ایریا اور کھنہ کی حدود سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے، تھانہ سنگجانی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات،جبکہ تھانہ نون کی حدود سے گھر کے باہر کھڑی کار چوری کر لی گئی
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 473 افراد،206 گھرانوں،13 ہوٹلوں، 44 دکانیں، 269 موٹر سائیکلوں اور78 گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 12 مشکوک افراد ،تین گاڑیاں اور 27 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث سات مجرمان اشتہاریوں سمیت 16 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]