حسن ابدال (سہ پہر) جوڑی میلہ 2026 کے موقع پر سکھ یاتریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن عامہ کے قیام اور ریاستی رِٹ کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے اعلیٰ سطحی پولیس قیادت نے گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا تفصیلی دورہ کیا۔ ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا، […]
راولپنڈی (سہ پہر) سب انسپکٹر عمیر حسن کی نماز جنازہ پولیس لائنز راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، جنازہ میں ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب، ایس پی ہیڈکوارٹرز،ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز دیگر افسران و اہلکاروں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے تھانہ رمنا ،انڈسٹریل ایریا اور کھنہ کی حدود سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے، تھانہ سنگجانی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات،جبکہ تھانہ نون کی حدود سے گھر کے باہر کھڑی کار چوری کر لی گئی