اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری۔ سنگین جرائم میں ملوث12مجرمان اشتہاریوں سمیت28جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی […]
اسلام آباد (سہ پہر) مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے ش±رکاءکے وفد کا سی ٹی ڈی کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ۔ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ اور ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے وفد کو سیف سٹی سسٹمز، کمانڈ اینڈ کنٹرول میکنزم اور جرائم کی روک تھام کے لئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کی 2025 کی طرح 2026 میں بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری۔ پولیس کی 10 روز میں آرگنائزر کرائم یونٹ آر ڈی یو کی جانب سے تھانہ نون کی حدود میں بلائنڈ مرڈر کیس کے تین ملزمان سمیت ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین وارداتوں میں ملوث […]