اسلام آباد (سہ پہر) ممتاز علمی ، ادبی و سیاسی شخصیت جناب ڈاکٹر مقصود جعفری کو بطور صدر آزاد جموں و کشمیر مقرر کرنے کی عوامی تجویز ایک حوصلہ افزا، خوش آئند اور مثبت قدم ہے۔ ڈاکٹر مقصود جعفری صاحب کا تعلق ایک معزز اور باوقار گھرانے سے ہے جن کے والد بزرگوار جناب تحسین […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 80 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی سربراہی میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار 4 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ۔ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ( ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق ) […]