اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بڑ ے پیمانے پر کر یک ڈاون گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران 39پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بڑ ی تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمدکرلیں، پتنگ با زی کے خونی کھیل کے سبب معصوم […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن,ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد, افسران کو ماہ رمضان المبارک میں شہریوں کی سہولت و حفاظت کے اقدامات کو تیز کرنے، ڈیوٹیز پر مامور پولیس افسران کی ویلفیئر کو مدنظر رکھتے ہوئے سحر و افطار کے اوقات میں مناسب اقدامات کرنے کے حوالے […]
رحیم یارخان (سہ پہر) ظہیر انور جپہ، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان، کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ نے عوامی فلاح و بہبود، گورننس اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے منصب سنبھالنے کے بعد سرکاری دفاتر میں شفافیت اور جوابدہی کے نظام کو مضبوط کیا۔ […]
W miarę jak cyfrowe waluty nadal przekształcają rozmaite sektory, pole wirtualnego gamingu przechodzi przełomową przemianę za pomocą wprowadzenie crypto portów. Ta innowacyjna mieszanka kryptowaluty i standardowych gier oferuje zarówno zasłużonym jak i amatorom graczom interesujące możliwości i przeszkody. W tym artykule zajmiemy się zawiłości crypto
Taxila – 16 February 2026 (Sapeher Times): The Taxila Museum received state-of-the-art exhibition and conservation equipment worth 48.8 million Japanese Yen with the support of the Government of Japan and the Japan International Cooperation Agency (JICA), marking a significant step in the preservation of Pakistan’s cultural heritage. Addressing the ceremony, Ambassador Akamatsu Shuichi highlighted Taxila’s […]
راولپنڈی (سہ پہر) شاہ خاکی پٹرولنگ پوسٹ سب انسپکٹر جہانگیر افضل بھٹی کی ہمراہ ٹیم کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق غازی ایس پی پٹرولنگ فیصل سلیم کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی محمد عرفان کی زیرنگرانی پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی جہانگیر افضل بھٹی نے ہمراہ پولیس ٹیم دوران چیکنگ ایک شخص جو […]
اسلام آباد 16 فروری 2026 (سہ پہر): وفاقی وزیر اورنگزیب کھچی نے اسلو فیشن ٹورازم فیسٹیول 2026 کے لوگو کی رونمائی کی نوجوان ٹیلنٹ اور عالمی فیشن ٹورازم میں پاکستان کی پوزیشن کو مضبوط کرنے کا اسلو انٹرنیشنل فیشن ٹورازم فیسٹیول – 2026 کا لوگو ایک باوقار تقریب میں باضابطہ طور پر رونما کیا گیا، […]
ٹیکسلا – 16 فروری 2026 (سہ پہر):جاپان کا ٹیکسلا میوزیم کو 48.8 ملین ین کے جدید آلات کی فراہمی، ثقافتی ورثے کے تحفظ میں اہم پیش رفت گندھارا تہذیب کے مرکز ٹیکسلا میوزیم میں جدید نمائش و تحفظی سامان کی تنصیب، پاکستان اور جاپان کے تعاون کو مزید تقویت ٹیکسلا میوزیم کو حکومتِ جاپان اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج سید آفتاب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 رکنی گینگ کوگرفتار کر […]