اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے فیصلے میں چیف جسٹس سمیت جوڈیشل کمیشن کے 5 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ کی تشکیل کے فیصلے میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی بھی اختلافی رائے […]
سرینگر (آئی پی ایس )مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارت فوجی نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں تعینات بھارتی بارڈر فورس کا اہلکار جب ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تو ساتھی اہلکار اس کے کمرے میں گئے،بھارتی بارڈر فورس کے اہلکار کا کمرا اندر […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد تاخیر سے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہوگیا۔وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے وقفہ سوالات معطل کرنیکی تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔اپوزیشن کی طرف سے شدید مخالفت کی گئی اور ایوان میں نو نو کے نعرے لگائے گئے۔ اس دوران […]
اسلام آباد چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حالات بہت کچھ کرنے کا پیغام دیتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پیس کیپنگ ٹریننگ سینٹر (آئی اے پی ٹی سی) کی 28ویں سالانہ کانفرنس پاکستان […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )حکومت نے سروسز چیف کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قومی اسمبلی میں آج بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔یہ بات انہوں نے عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے […]
پشاور (آئی پی ایس )وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے، ہماری حکومت پی آئی اے خریدے گی اور اسے اسی نام پی آئی اے سے چلائے گی، جہاں تک بھی بولی جائے گی دیں گے مگر انہیں پی […]
غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی مبینہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی شہادت سے 72 گھنٹے پہلے کچھ نہیں کھایا تھا۔ 17 اکتوبر 2024 کو اسرائیلی فورسز نے غزہ میں یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا، جس کی بعد میں […]
اسلام آباد ایگزیکٹو ڈائریکٹر سی ڈی اے ہسپتال ڈاکٹر نعیم تاج کی سربراہی میں سی ڈی اے ہسپتال میں اہم اقدامات ،بچوں کی ایمرجنسی کو بڑوں کی ایمرجنسی سے علیحدہ کر دیا گیا، بچوں کی ایمرجنسی کے ساتھ ہی بچوں کا وارڈ بھی بنا دیا گیا ہے تاکہ وارڈ میں شفٹ کرنے سے متعلق کوئی […]
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج سمیت پمز اسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل ایک میڈیکل بورڈ نے آج اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں صحتمند قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 4 رکنی میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا ایک گھنٹے تک […]