اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے کیلئے آئے منگولیا کے وزیراعظم نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے SCO کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (CHG) کے اجلاس کے میں شرکت کیلئے آئے منگولیا کے وزیر اعظم Luvsannamsrain Oyun-Erdene […]
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ مجوز آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں میں پورے ہیں،حکومت نے […]
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس میں آئندہ سماعت پر نیب سے ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )صدر زرداری سے وزیراعظم نے ملاقات کرکے آئینی ترامیم پر بات چیت کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی […]
لاہور (سب نیوز )لاہور میں گزشتہ روز 3 جماعتوں کے بڑوں کے درمیان ہونے والی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔گزشتہ روز نواز شریف کی جانب سے صدر آصف علی زرداری، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم شہباز […]
اسلام آباد (سب نیوز )حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دینیکیلئے کوششیں مزید تیز کردیں، وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری کی ملاقات کی ہے۔ حکومتی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کل سینیٹ میں پیش کردی جائے گی۔ پارلیمنٹ ہا ئو س […]
لاہور: احتساب عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے رمضان شوگر مل ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت کو بھجوانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست کی سماعت کی، وزیر اعظم کے […]
راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر احتجاج کے دوران پکڑے گئے طالب علموں کے والدین اور گھر والوں کا رش اور مقامی لوگوں کے بچوں اور کام کا کرنے والے لوگوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھانے کے باہر کھڑے لوگوں کا کہنا تھا کہ جس کا قصور ہے اسے پکڑا جائے نہ […]
اسلام آباد (سب نیوز )شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع سامنے آیا ہے۔اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سے منسلک محکمے نے پاکستان سے خواتین نرسز کو سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں 21 اکتوبر […]