اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری حالیہ جنگ ختم کرنے کے لیے نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے پاکستانی معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں جس کے باعث ملک کا تیل کا درآمدی بل […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری گرفتار، 53 لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے گئے دو ٹریکٹر معہ باکٹ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری کو […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ویسٹ کے تھانہ پیرآباد پولیس نے ایک ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ اور گٹکا اسمگلنگ میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق اسمگلرز کا ایک ساتھی موٹرسائیکل پر بطور “پائیلیٹ” کار کے آگے پیچھے رہتے ہوئے پولیس کی موجودگی اور راستوں کی معلومات فراہم کر […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) سندھ کے ایک وفد نے ڈاکٹر عاشق شاہ سے ملاقات کی اور انہیں ضلع صحت افسر (ڈی ایچ او) ایسٹ کراچی کا چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی وفد نے نوجوان ڈاکٹروں کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈاکٹر عاشق شاہ کو نئی ذمہ داریاں […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور اسسٹنٹ کمشنر محمد فصیع عباسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سردار آصف کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر محمد فصیع عباسی کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ جنرل سیکٹری پریس کلب […]
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارت کے ساتھ جنگ میں چینی طیاروں کے ذریعے رافیل سمیت بھارتی جنگی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی’ امریکی میگزین “بلوم برگ” کے مطابق چینی طیارہ ساز کمپنی اے وی آئی سی چینگڈو ائیرکرافٹ کارپوریشن کی رواں سال کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سفارتی نشستوں میں ظاہری نظم سے قومی وقار تک (ریاستی اداروں اور اشرافیہ کے نام ایک جامع اور سنجیدہ دعوتِ فکر) قاری یحییٰ اشرف گمریانی پی ایچ ڈی ریسرچ اسکالر صدر: الاحیاء پاکستان qariyahyaashrafgamaryani@gmail.com ✦ بیدار کن حقیقت بین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں قومیں صرف اپنے بیانات، معاہدات اور پالیسیوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ ویسٹریج پولیس نے اپنی حدود میں گرین الیکٹرک بس پر نامعلوم شخص کی جانب سے پتھراؤ کے واقعہ پر متعلقہ روٹ آفیسر کی تحریری شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا، متن مقدمہ کے مطابق گرین بس مریڑھ سے 26 نمبر چونگی کی طرف رواں تھی جس میں 100 […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث49 مجرمان اشتہاریوں سمیت 69جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔فصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران785افراد،348 گھرانوں،68 ہوٹلوں،145دکانیں، 321موٹر سائیکلوں اور 95 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے ایک افغان شہری سمیت 33 مشکوک افراد اور 33 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔مزید براں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے […]