اسلام آباد(اردو ٹائمز) اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو پر حکومتی و سکیورٹی ذرائع کا رد عمل،اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔ حکومتی و سکیورٹی ذرائع کے مطابق اختر مینگل صاحب نا صرف آزادی سے گھوم پھر رہے ہیں بلکہ میڈیا سے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔ حیرانی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں،حکومتی ذرائع کے مطابق ظہرانہ تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے نہیں دیا گیا۔ظہرانہ کا مقصد آئینی ترمیم پر جاری اراکین اسمبلی کے ساتھ مشاورت کا احاطہ کرنا تھا، اس حوالے سے بے […]
اسلام آباد ((سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے پانچ رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت […]
اسلام آباد (سہ پہر) 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ، عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ آئینی ڈرافٹ سے ڈراپ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ مسودے میں شامل نہیں، عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ کا نام تبدیل کرنے کی شق شامل نہ کرنے پر سپیشل کمیٹی اجلاس […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئینی ترمیم کا معاملہ ،تحریک انصاف کے گیارہ ارکان اسمبلی کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا امکان ، ذرائع تحریک انصاف کے مطابق تحریک انصاف کے چار سینیٹرز بھی پارٹی پالیسی کے خلاف جا سکتے ہیں ،تحریک انصاف کے سینیٹرز میں بانی تحریک انصاف کے قریبی رشتہ دار […]
اسلام آباد (سہ پہر) مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے حوالے سے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہا ئو س کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے تازہ دم دستے پارلیمنٹ ہا ئو س کے باہر پہنچ گئے جو کسی میں ناگہانی صورتحال سے مکمل طور پر نمٹنے کیلئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنما ئو ں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے لیے آئے پی ٹی آئی رہنما ئوں کی سرزنش کردی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کا وفد آئینی ترامیم پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا گیا تھا مگر اجلاس کا وقت تبدیل کر کے دوپہر 12 بجے کردیا گیا، […]
اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس میں حکومت پاکستان نے سزا کی معافی کے لیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے اہم پیشرفت سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ججز کی تعیناتی کا معاملہ ،تحریک انصاف اپنے بنیادی منشور سے ہٹ گئی،تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کی دستاویز سب نیوزنے حاصل کر لی۔ تحریک انصاف کے ابتدائی منشور پر جماعت کی رجسٹریشن کروائی گئی ۔ ابتدائی منشو رکے مطابق منشور کے مطابق ججز کی تعیناتی جوڈیشل کمیشن کے تحت ہوگی […]