اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی اور دیگر اکابرین سے ملاقات کی، جس میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی جامعہ اشرافیہ پہنچے جہاں انہوں نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی۔ وزیرداخلہ […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے نئے مسودہ پر گفتگو کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے درمیان رابطے جاری ہیں اور حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو راضی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )علما کانفرنس میں شرکا نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام برقرار رکھا جائے اور حکومت کسی دبا میں آکر اس نظام کو تبدیل نہ کرے۔ مدارس رجسٹریشن کے مثبت اثرات کے عنوان پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ […]
بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیجنگ میں اپنے قیام کے دوران اہم ملاقاتوں اور مقامات کے دوروں سمیت کئی ایم او یوز پر دستخطوں کا مشاہدہ کیا۔انہوں نے صوبہ پنجاب میں زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے چینی کمپنی اے آئی فورس ٹیک اور محکمہ زراعت پنجاب کے درمیان […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ برآمدات میں اضافے کے باعث مالی اور کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہیں، برآمدی شعبے کی بہتر کارکردگی میں بہتری سمیت معیشت درست سمت گامزن ہے۔ ان […]
دمشق: شام میں بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کے خاتمے کے عبوری حکومت کے سربراہ محمد البشیر کے بارے میں کیا آپ یہ سب جانتے ہیں؟ شام میں کامیاب بغاوت اور بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد محمد البشیر کو عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ محمد […]
اسلام آباد (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرتے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع کا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ سیاسی سیل تو حساس اداروں میں اصغر […]
Rawalpindi, The Opening batter Umar Siddiq smashed a brilliant unbeaten 78 and allrounder Amad Butt grabbed three wickets as Lake City Panthers routed Engro Dolphins by eight wickets to open their account in the Bahria Town Champions T20 Cup in Rawalpindi on Sunday. Siddiq’s aggressive 53-ball knock was spiced with four towering sixes and eight […]
اسلام آباد:-پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، ان گیمز کا مقصد قومی اتحاد اور نوجوانوں کی شرکت کو فروغ دینا ہے۔ یہ ایونٹ پاکستان کے ہر گوشے سے آنے والے ٹیلنٹ کا مظاہرہ اور دلچسپ مقابلے پیش کرے گا۔ ایک ہفتے پر […]