کراچی (آئی پی ایس )زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 6 دسمبر کو ختم ہونیوالے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ […]
واشنگٹن(آئی پی ایس )امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے 1500 مجرمان کی سزائیں تبدیل کردیں۔ جن مجرمان کی سزاں میں کمی ہوئی ان میں وہ قیدی شامل ہیں جو کورونا کے دوران اپنے گھروں میں کم از […]
اسلام آباد: سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور ہوگیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئی ہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی دوسری شہریت کا […]
ترکیہ نے دمشق کے لیے اپنا سفیر مقرر کر دیا، برہان کورگلو کو شام میں ترک سفارتخانے کا ناظم الامور نامزد کی گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق منگل کے روز انقرہ میں ترک سفارت کاروں کی بیٹھک میں وزیر خارجہ سے پوچھا گیا تھا ترکی دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کب کھولنے کا […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ خصوصی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئینی بینچ نے حکم دیا ہے کہ جن […]
In der Welt des Online-Gamings unterscheiden sich die Bedürfnisse und Zahlungsgewohnheiten von Solo-Spielern erheblich von denen in Gruppenspielen oder Team-Communities. Während Einzelspieler oft auf einfache, sichere und flexible Zahlungsmethoden setzen, benötigen Gruppenlösungen eine effiziente Koordination und gemeinsame Budgetverwaltung. Paysafecard hat sich in beiden Szenarien als vielseitiges Zahlungsmittel etabliert, das sowohl individuelle als auch kollaborative Anforderungen […]
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار، ساڑھے11 کلو سے زائد چرس برآمد، (1)پیرودہائی پولیس نے ملزمہ شکیلہ بی بی سے 1 کلو 260 گرام چرس برآمد کی، (2)رتہ امرال پولیس نے ملزم شہزاد سے 1 کلو 460 گرام چرس، […]
ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز جواد طارق کی اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی ، اے آئ جی انویسٹیگیشن و کمپلینٹس عنایت علی شاہ اور ایڈمن افسر کے ساتھ میٹنگ۔ اجلاس میں کارکردگی کو بہتر بنانے، افسران اور عملے کی تعیناتی ، اور تفتیشی امور کے حوالے سے درپیش چیلنجز کے حل کے لیے […]
سابقہ ڈی پی او خوشاب وقاص نتھوکہ کو ڈی آئی جی پنجاب پولیس بنا دیا گیا
پنجاب پولیس کی صحت مند فورس کے عزم کی جانب ایک اور قدم! آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر سنٹرل پولیس آفس میں کارڈیو وسکولر سکریننگ کیمپ کا انعقاد، جہاں پولیس ملازمین کی دل کے امراض کی تشخیص، بلڈ پریشر اور شوگر کے ٹیسٹ سمیت مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ آئی جی […]