اسلام آباد (سہ پہر) مین جی ٹی روڈ سنگجانی کے مقام پر گاڑی میں آگ لگ گئی آگ سے گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ بنی کے علاقہ میں کم سن 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس ایس پی راول سے رپورٹ طلب، ڈی ایس پی وارث خان کو فوری قانونی کارروائی کا حکم، واقعہ کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تشدد میں ملوث […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ پیرودھائی پولیس کی ایک اور منشیات فروش کے خلاف اہم کارروائی، منشیات سپلائر بلال خان گرفتار ایس ایچ او پیر ودائی ملک کاشف اور ان کی ٹیم کی کروائی ساڑھے 5 کلو گرام سے زائد چرس برآمد، زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی، پیرودھائی پولیس نے دوران […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں معیشت، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )ڈاکٹر زیلاف منیر پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔پی بی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 7 فروری کے اجلاس میں ڈاکٹر زیلف منیر کو 18 ماہ کی مدت کے لیے نیا چیئرپرسن منتخب کیا۔اس سے قبل ڈاکٹر زیلف پی بی سی کی وائس […]
کراچی (سہ پہر) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا۔ قبل ازیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمدکا کہناتھاکہ صرف 40 دن میں92 افراد ٹرکوں اور ڈمپروں کے نیچے کچلے گئے، ہم نے ہیوی ٹریفک شہر میں آنے […]
لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن اف پاکستان اور زیر اہتمام اقبال بیگ فاونڈیشن کے اشتراک سے بسلسلہ جشنِ ظہور مولا کائنات حضرت علی علیہ السلام اور جشنِ معراجِ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعنوان “صوفی رنگ” اور پنجتن پاک ایوارڈز کی تقریب 19، فروری کو شام 6 ، بجے شب دیگ مارکی […]
By Rehan Khan Islamabad, Wednesday, 12 February 2025 (Sapeher Times): The King Salman Humanitarian Aid and Relief Center (KSrelief) has launched a large-scale relief initiative, distributing 50,000 winter kits to residents in 52 of Pakistan’s coldest and snow-covered districts. In Khyber Pakhtunkhwa alone, 16,000 kits have been allocated, with 12,200 already distributed across 11 districts. […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، بدھ، 12 فروری 2025 (سہ پہر): کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے ایک وسیع پیمانے پر امدادی مہم کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پاکستان کے 52 سرد ترین اور برف پوش اضلاع میں 50,000 ونٹر کٹس تقسیم کی جا رہی ہیں۔ خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی دے دی۔ ترقی پانے والوں میں جج زیبا چوہدری، جج عبدالغفور اور جج ہمایوں دلاور شامل ہیں۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی […]