لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )اینٹی کرپشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف قائم رمضان شوگر مل مقدے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں دونوں بری کردیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج سرداد محمد اقبال ڈوگر نے رمضان شوگر مل میں وزیر اعظم شہباز شریف اور […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے دو صوبے انتظامی لحاظ سے پاکستان سے کٹ چکے ہیں جہاں حکومتی رٹ نہیں، مگر اسلام آباد کے سیاسی دھندوں سے ہم فارغ ہوں گے تو ملک کیلئے سوچیں گے۔پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک کا سکیورٹی ڈویژن کے مختلف شعبہ جات اور دفاتر کا دورہ۔ ہائی سکیورٹی زون میں نصب سکیورٹی کیمرہ جات اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،تمام افسران کو دفاتر میں بروقت حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی،سینئر پولیس افسران کو تمام افسران کی […]
Karachi (Sapeher Times)(Report pirbux Noonari)Karachi An awareness and introductory event was held at Town Municipal Corporation (TMC) Korangi Town ahead of the property survey launch under the World Bank’s CLICK Project. The purpose of this event was to educate citizens about the benefits and process of the property survey. The event was attended by Chairman […]
کراچی (سہ پہر)(رپورٹ: پیر بخش نوناری) کراچی ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کورنگی ٹاون میں پراپرٹی سروے سے قبل آگاہی و تعارفی تقریب کا انعقاد کیا گیاورلڈ بینک کے ادارے کلک پراجیکٹ کے زیر اہتمام پراپرٹی سروے کے آغاز ہو گیا۔ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کورنگی ٹاون میں پراپرٹی سروے سے قبل آگاہی و تعارفی تقریب کا انعقاد […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) شیر افضل مروت کو تحریکِ انصاف سے نکال دیا گیا، فردوس شمیم نقوی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا شیر افضل مروت شوکاز نوٹس کے جواب پر پارٹی سے فوری طور پر برطرف پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹول ٹیکسسز میں مسلسل اضافے اور ٹول پلازے بڑھانے پر عوام کا صبر جواب دے گیا حویلیاں کے مقام پر عوام مشتعل ٹول پلازہ اوکھاڑ دیا
لاہور (سہ پہر) یکم مارچ اور 2 مارچ کو چھٹی ہونے کی وجہ سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو فروری کی تنخواہ 28 فروری سے پہلے ان کے بنک اکاونٹ میں بھیجنے کا نوٹیفیکشن جاری
راولپنڈی (سہ پہر) بارہ سالہ گھریلو ملازمہ کے تشدد سے جاں بحق ہونے کے مقدمہ کی تفتیش میں پیشرفت تشدد میں ملوث میاں بیوی راشد شفیق اور ثناء راشد کے بعد تیسری ملزمہ بھی گرفتار، تیسری ملزمہ کی شناخت روبینہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جو زخمی بچی کو ہسپتال چھوڑنے آئی تھی، […]
اسلام آباد (سہ پہر) جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے قائم مقام جج تعینات، صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے رات 12 بجے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔