کراچی (سہ پہر) وفاقی حکومت معرکہ حق میں مسلح افواج کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرنے اور جشنِ آزادی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والا سکہ دھاتی ساخت، خوب صورت شکل اور خصوصیات کا حامل ہے۔سکے کی دھاتی ساخت میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے 1500ویں جشن میلاد کے موقع پر سینیٹ میں قرارداد منظور کرلی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں اعلی سطح کے قومی پروگرامز منعقد کریں، پوری قوم سے اپیل ہے اس بابرکت موقع کو عقیدت و احترام کے ساتھ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت بارشوں اور سیلابی صورتحال پر ہنگامی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق ہنگامی جائزہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے این […]
پشاور (سہ پہر) خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچاد ی جس میں مجموعی طور پر 250 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ امدادی کاموں میں مصروف خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر مہمند میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 2 […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملک میں چینی کی طلب پوری کرنے اور قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے حکومت نے اقدامات اٹھا لیئے ہیں اور اس سلسلے میں 85 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کیلئے لیٹر آف کریڈٹ جاری کر دیئے ہیں ۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق تمام ایل سیز کھولنے کے بعد متعلقہ بینکوں […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The government has taken steps to meet the demand for sugar in the country and bring stability in prices and in this regard has issued letters of credit for the import of 85 thousand metric tons of sugar. According to the Ministry of Food Security, after opening all the LCs, the shipment […]
Khyber Pakhtunkhwa (Sapeher Times) Khyber Pakhtunkhwa Flood situation due to heavy rains due to cloudburst in different districts of Khyber Pakhtunkhwa, hundreds dead. Prime Minister Shehbaz Sharif has contacted the Chairman National Disaster Management Authority (NDMA) and directed to expedite relief operations in the flood situation. The Prime Minister has said that all resources should […]
خیبرپختونخوا (سہ پہر) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، سینکڑوں جاں بحق ہوگئےوزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) سے رابطہ کرکے سیلابی صورتحال میں امدادی کارروائیوں میں تیزی کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ متاثرہ افراد کی مدد، […]
راولپنڈی (سہ پہر) خیبر پختونخوا میں سیلاب، فیلڈ مارشل میدان میں آگئے، فوج کی ایک دن کی تنخواہ، 600 ٹن (6 لاکھ کلو) راشن دینے کا حکم کے پی میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فوج کا بڑا ریلیف آپریشن، ایک دن کی تنخواہ اور 600 ٹن راشن وقف خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ […]
کراچی (سہ پہر) کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں تعینات ہونے والے نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل، ڈاکٹر صدام صالح نے اپنی تعیناتی کے ابتدائی مہینے میں اسپتال میں طبی خدمات اور انفیکشن کنٹرول کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھا کر مثالی بہتری لائی ہے۔ ان کے اقدامات کو محکمہ صحت […]