Islamabad (Sapeher Times) Fateh Jang Tehsildar Chaudhry Shafqat Mehmood on Defence Day termed September 6 a “golden chapter” in the country’s history, recalling how the Pakistani nation and its armed forces thwarted the enemy’s designs with steadfast resolve. He said the martyrs and ghazis of the 1965 war were the real heroes who proved with […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستانی قوم اور افواج ناقابلِ تسخیر ہیں۔ فلیڈ مارشل عالم اسلام کا فخر چوھدری شفقت محمود 1965 کے شہداء اور غازی ہماری اصل پہچان ہیں، خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں دشمن جان لے، پاکستان کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہیں حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں فوج کی […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) ملک بھر میں آج یوم فضائیہ کا دن جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جو 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی بے مثال جرات اور مہارت کی یادگار ہے۔ یوم پاک فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کے دستے آج شہید راشد منہاس کی […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس): بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریائے ستلج میں ایک اور بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی آبی جارحیت سے دریائے ستلج میں ایک اور بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ ہے، بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ہے۔ وزارت آبی وسائل […]
اسلام آباد (سہ پہر)( آئی پی ایس) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے پاک فضائیہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر کے فروغ اور سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم رہےگی۔ ملک بھر میں 1965 کی جنگ میں 7ستمبر کو لڑے جانے والے فضائی معرکے […]
نائجیریا (سہ پہر) نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جن میں 7 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملہ ریاست بورنو کے سرحدی علاقے میں واقع گاؤں دارل جمال پر کیا گیا۔ برطانوی میڈیا نے مقامی […]
گلگت بلتستان (سہ پہر) گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا ساتھ چھوڑنے والے ممبران اسمبلی کیخلاف بڑا فیصلہ آ گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت کل 13 منحرف ارکان کو فارغ کر دیا۔ مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نے حاجی گلبر خان […]
کراچی (سہ پہر) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، سیلاب کے علاوہ بارشوں کے لیے بھی تیاریاں مکمل ہیں، تمام محکمے، وزرا متحرک اور فعال ہیں۔سندھ میں متوقع سیلابی صورتحال کے بارے میں فلڈ مانیٹرنگ سیل کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 24 لاکھ ایکڑ سے تجاوز کر گیا۔ واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ واپڈا کے مطابق ڈیموں میں پانی کی مجموعی آمد 3 لاکھ 4 ہزار 400 کیوسک اور اخراج دو لاکھ 24 ہزار 400 کیوسک […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 75 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم ضبط کر لی۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے184گوداموں کی چیکنگ کی جس میں سے 88 گندم اسٹوریج گودام کو سیل کر دیا گیا۔ترجمان حکومت پنجاب […]