اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس تھا نہ کراچی کمپنی پولیس نے قما ر بازی میں ملوث تین قمار بازوں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے جوئے میں استعمال ہونے والے آلات، کمپیوٹرز اور جوئے پر لگی رقم برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے گمشدہ بچے کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ بچے کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈسرچ آپریشن جاری۔ گزشتہ سات دنوں میں 41 سرچ آپریشن کیے گئے۔سرچ آپریشنز کے دوران 3,104 افراد، 1,438 گھروں، 246 ہوٹلز، 312دکانیں،1,588 موٹر سائیکلوں اور 616 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 84 مشکوک افراد اور 139 موٹر سائیکلوں کو مختلف […]
Islamabad (Sapeher Times) 11 accused arrested; drugs and weapons recovered،According to the details, the Islamabad Police teams arrested seven accused involved in different criminal activities. Police teams also recovered 1,819 grams of heroin, 900 grams of ice, one rifle, one Kalashnikov and one pistol with ammunition from their possession. Cases have been registered against them, […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔سنگین جرائم میں ملوث چار مجرمان اشتہاریوں سمیت 11 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
LAHORE (Sapeher Times) The Asian Cultural Association of Pakistan, while continuing its traditions, organized the Yaad-e-Hussain (A.S.) Mehfil Musalma Soz-o-Salam during the month of Muharram-ul-Haram, as in previous years, with great devotion and respect at PILAC Hall No. 2, Punjabi Complex, Gaddafi Stadium, Ferozepur Road, Lahore. The event received the cooperation of PILAC for the […]
لاہور(سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ سالوں کی طرح محرم الحرام کے ماہ میں یاد حسین علیہ السلام محفل مسالمہ سوزوسلام پلاک ہال 2 پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاہور میں بڑے عقیدت واحترام سے منعقد کی گئی – ہال کے سلسلے میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ۔سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی رانا عمر فاروق نے ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔ انہوں نے سکیورٹی انتظامات اور چیکنگ کے عمل کا […]
Islamabad (Sapeher Times) DIG Security visits various duty points in the Red Zone, reviews security measures،According to the details, DIG Security Rana Umer Farooq visited various duty points in the Red Zone and conducted a detailed review of the security arrangements and checking procedures.During the visit, he met with officers and officials deployed at different […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی جی سیف سٹی کی زیر صدارت آپریشنل استعداد کار کو مزید بڑھانے کیلئے اہم اجلاس کا انعقاد ۔میٹنگ میں افسران کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ سٹاف کی تعیناتی ان کی تعلیمی قابلیت اور مہارت کے مطابق یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں تاکہ ذمہ داریاں مزید بہتر […]