وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے واقعے سے متعلق ڈپٹی کمشنر نے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق معاملے کی تحقیقات اور وجوہات جانچنے کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تھی۔ ڈپٹی […]
نیب کی جانب سے صدر مملکت کی صدارتی استثنیٰ کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی جس میں نیب رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا کہ […]
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کا سہرا مریم نواز کے سر……. پنجاب میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کا سہرا وزیر اعلی مریم نواز کی طرز حکومت کے سرجاتا ہے پاکستانی صوبہ پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 14 نشستوں کے ضمنی انتخابات میں نتائج کے مطابق پاکستان […]