مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے ایک اور بری خبر،اب بجلی کے بلوں میں ٹیلی ویژن فیس کے ساتھ ہی ساتھ ریڈیو فیس وصول کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی صارفین سے بلوں میں 35 روپے ماہانہ بطور ٹیلی وژن فیس وصول کی جارہی ہے، تاہم اب سینیٹ […]
وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران چاروں صوبوں، وفاق اور گلگت بلتستان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے تمام صوبوں کے محکمہ داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کے نام مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج […]
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوکر 283.80 روپے پر بند ہوا۔ آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقہ آئی ایٹ ٹو صاحبزادہ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق الشفا ہسپتال کے پاس سنیچنگ کی واردات کے دوران فائرنگ ہوئی ، چائنیز ایمبسی کا ایک اہلکار جس کا نام yehjianfu ہے میزان بینک سے کیش نکلوا کر نکلا صاجزاداہ […]
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ آپ نے الیکشن […]
دنیا کئی ملکوں، ریاستوں اور علاقوں میں بٹی ہوئی ہے اور ہر جگہ کی اپنی خوبصورتی، ثقافت، زبانیں اور مشہور مقامات ہیں۔ اگر ہم دنیا کے مختلف علاقوں میں بولی جانے والی زبانوں کے بارے میں بات کریں تو دنیا میں بے شمار زبانیں بولی جاتی ہیں۔ لیکن یہاں ایک نظر دنیا میں سب سے […]
جنسی خواہشات کی تکمیل میں مگن شیطان کے پیرو کار رکشہ ڈرائیور سر عام ماؤں ،بہنوں کی عزت پامال کرنے لگے غربت کا لباده اوڑھے معاشرتی ناسور رکشہ ڈرائیور کی سنگینی، خاتون کا نقاب نوچہ،سامنے برہنہ ہو گیا لاہور(دانش خان سے )دیگر معاشرتی برائیوں اور بے راہ روی جیسے عوامل جن کے باعث کسی بھی […]
پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی پارٹیوں سے متعلق سوال پر اسد عمر نے کہا کہ پارٹیاں عوام بناتے ہیں اور وہی چلاتے ہیں، […]
.محرم الحرام کا مہینہ ہمیں رشتہ اخوت اور بھائی چارے کی بنیادیں مضبوط بنانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ اسی طرح ہم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سنہری اصولوں کی پیروی کرتے ہیں۔ محرم الحرام کے تقدس کو تمام مکاتب فکر کے مسلمان تسلیم کرتے ہیں۔ ہر شہری کو ایسے الفاظ استعمال کرنے […]
Prime Minister Shehbaz Sharif has said that Hazrat Imam Hussain (A.S.) and his martyred companions made eternal sacrifices for justice and fairness. Hazrat Imam Hussain (AS) is an eternal example of unshakable faith, courage, sacrifice and dedication against oppression and tyranny. The Prime Minister has said that the incident of Karbala reminds us of […]