الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد *چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں اجلاس *اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن اور دیگر ارکان نے شرکت کی *اجلاس میں عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں اقدامات کا جائزہ لیا گیا https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/07/WhatsApp-Video-2023-07-31-at-20.44.09.mp4
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ، معروف کالم پیر سید سہیل بخاری نے معروف شاعر، مصنف ڈاکٹر خاقان حیدر غازی کو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج آرٹس اینڈ کلچر (پلاک) کا چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نےتوشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر27 جولائی کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق نےتحریری حکمنامہ جاری کیا۔ عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ رجسٹرارآفس تمام درخواستیں […]
باجوڑ دھماکے میں مقامی سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام حاجی مجاہد اور ان کے بیٹے ضیاء الدین بھی شہید ہوگئے تھے۔ خودکش حملے کے بعد دونوں گھر واپس نہ آئے، دونوں باجوڑ ورکر کنونشن میں گزشتہ روز شرکت کرنے گئے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز باجوڑ میں جے یو آئی ف کے ورکر کنوشن […]
عام انتخابات سے قبل بلوچستان میں بھی تبدیلی کی ہوائیں چلنے لگیں، سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق صدر اور سابق وزیراعلی جام کمال خان جلد ہی بلوچستان عوامی پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ نون کی […]
منی لانڈرنگ اور لوگوں کی رقم پر سخت نگرانی کے باعث برطانوی بینکس ہر روز ایک ہزار سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس بند کر رہے ہیں، اور اس تعداد میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ معلومات کی آزادی کی درخواست کے ذریعے حاصل کیے گئے اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ […]
Tehrik-e-Taliban Pakistan (TTP), Jammat ul Ahrar (JUA), Tehreek-e-Jihad Pakistan (TJP) in respective statements have condemned the attack, distancing their respective organisations from it.
چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزرا رانا ثنا اللہ اور احسن اقبال نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ چین کے نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان اور چین کے درمیان اعلی سطح پر تبادلوں اور مذاکرات کا حصہ ہے، دورہ میں پاکستان قیادت سے دوطرفہ تعلقات کو […]
اسپیشل جج صوبائی اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کو اضافی زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے کے مقدمے میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منسوخ کردی۔ ضمانت منسوخ ہونے پر اینٹی کرپشن پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں اسپیشل جج صوبائی اینٹی کرپشن […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ 48 گھنٹے میں دبئی سے لندن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ پریس کانفرنس میں اپنی وطن واپسی کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ نواز شریف کی وطن واپسی پر دیگر پارٹیوں کے […]