تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر محمد اسلم تھانہ کے کمرہ میں بغیر قمیض خاتون سائل کے سامنے لیٹے تفتیشی کرتا رہا، فوٹیج میں تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کو خاتون سائل کے سامنے کپڑے اتارے لیٹ کر تفتیش کرتا دیکھاجاسکتا ہے ڈی پی او گجرات نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-11-at-23.23.34.mp4
سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسود کو اغواٸیگی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ ذراٸع
لاہور کے تھانہ کاہنہ نے جعلی امام پارلیمنٹ بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم سادہ لوح شہریوں سے جعلسازی کر کے کروڑوں کی رقم ہڑپ کر چکا تھا
اسلام آباد پاکستان میں نئی ٹیلی کام نیٹ ورک نے آتے ہی 123 روپے میں دینے کا اعلان کردیا،GB 20 موبی لنک ، زونگ ، یوفون اور ٹیلی نار کو شدید نقصان ہونے کا خدشہ، 14 اگست کو ONIC ٹیلی کام نیٹورک پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کرنے جارہا ہے۔
ملکی تاریخ کی پندرہویں قومی اسمبلی کی مدت 12 اور 13 اگست کی رات بارہ بجے مکمل ہوگی تاہم نئے انتخابات 90 دن میں کرانے کے لیے وزیر اعظم نے اسمبلی کو مدت مکمل ہونے سے تین دن پہلے تحلیل کرنے کے لیے صدر مملکت کو سمری بھیجنے کا اعلان کر رکھا ہے . صدر […]
The term of the 15th National Assembly in the country’s history will be completed on August 12 and 13 at 12 o’clock in the night. However, in order to hold new elections in 90 days, the Prime Minister announced to send a summary to the President to dissolve the assembly three days before the end […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کیلئے نیا بینچ تشکیل دے دیا۔تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف کیس کے لئے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگران وزیرِ اعظم کا نام دینے کا کہہ دیا صدر مملکت نے وزیراعظم میاں محمد شہبار شریف ، اور تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض احمد کو خط لکھ دیا۔ صدر کی جانب سے خط […]
نگران وزیراعظم کے انتخاب پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان تاحال ملاقات کا وقت طے نہیں پاسکا۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں سے مشاورت سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے رابطہ کیا جس میں نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔نواز شریف […]
:استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے نگران وزیراعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے دیے گئے ناموں کی حمایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کیلئے اپوزیشن کے تجویز کردہ نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہوگا۔ ان کا کہنا تھاکہ نگران حکومت کی تشکیل کیلئے استحکام پاکستان پارٹی اپوزیشن کے ساتھ […]