نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا،تقریب میں بنگلادیش، سری لنکا، مالدیپ، ماریشس سمیت کئی ممالک کے سربراہان بھی شریک تھے،نریندر مودی جواہر لعل نہرو کے بعد تیسری مدت کا عہدہ سنبھالنے والے دوسرے بھارتی وزیراعظم ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے تیسری بار وزارت عظمی کا حلف اٹھا […]
مولانا فضل الرحمن اور تحریک انصاف کی قربتیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے پبلک اکانٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ مانگ لی ،باثوق ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کا نام بطور چئیرمین پبلک اکانٹس کمیٹی تحریک انصاف کو دیا گیا ۔تحریک انصاف کی منظوری کے بعد باضابط طور پر اسپیکر کا آگاہ کیا جائے گا […]
بھارتی سیاسی جماعت کانگریس نے پارٹی رہنما راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے قرارداد منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس ورکنگ کمیٹی نے پارٹی رہنما راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے قرارداد منظور کی ہے۔حال ہی میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں […]