جوڈیشل کمیشن آف پاکستان پاکستان لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس کے منصب پر ترقی دینے کے حوالے سے غور و خوض کر رہا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن کی سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے ترقی کے بعد […]
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی اچانک طبیعت بگڑنے پر ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کرکے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔اسد عمر کو کمر کی درد کی وجہ سے سندھ ریسکیو ایمبولینس1122 فوری رسپانس کے ساتھ گھر سے ہسپتال پہنچانے پہنچ گئی، اسد عمر کی جانب سے سندھ کے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف کی، […]
غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔عرب میڈیا نے غزہ کی وزارت صحت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 37 ہزار 84 فلسطینی شہید جبکہ 84 ہزار 494 فلسطینی زخمی ہوچکے […]