تحریک انقلاب پاکستان کے بانی محمد عارف نے سب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تصادم سے نہیں بلکہ تحمل اور اتفاق سے آگے بڑھے گا،ملکی سیاسی قیادت اور اداروں کو معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔سب نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کو متنازع بنانے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔اپنے ایک بیان میں پی پی رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اور اپوزیشن اس کے تقدس کو […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حساس ایجنسیوں کو لاپتا شہری سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری کے لاپتا ہونے سے متعلق درخواست پر راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر میں تعینات انٹر سروسز انٹیلی […]