The case was registered under the section of attempted murder against the victim Kamran Adil Kamran and his partner were walking when unknown motorcyclists opened fire Two persons were injured in the case of direct firing by the accused with the intention of murder Kamran was injured by a bullet in his tank while […]
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سرمایہ کاری کے حوالے سے لاہور کی تاجر برادری اور معاشی ماہرین سے اہم ملاقات کراچی کے بعدSIFC نے 6 ستمبر 2023 کو لاہور کی تاجر برادری اور معاشی ماہرین کے ساتھ بھی خصوصی ملاقات اس سلسلے میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی ٹیم نے سرمایہ کاری […]
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پاک دھرتی کے عظیم شہداء کی لازوال قربانیوں کوشاندار الفاظ میں خراج عقیدت 6 ستمبر 1965 ہماری دفاعی تاریخ کایادگار دن ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ محسن نقوی 6 ستمبرکو پاکستانی فوج نے نہ صرف مادر وطن کا دفاع کیا بلکہ دنیا کو یہ واضح پیغام دیا کہ […]
The clash, which began during a dispute over the construction of an Afghan checkpost along the border crossing, is still ongoing. Thankfully, no casualties have been reported thus far. According to security sources, the disagreement arose when Afghan forces attempted to erect the checkpost, a move met with opposition from Frontier Corps (FC) officials. […]
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے وزیر اعلی محسن نقوی اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے شہدا ء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیااور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی شہداء قوم […]
باہمی دلچسپی کے امور،دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع، زراعت،سیاحت،تاریخی عمارتوں کی بحالی کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کثیر الجہت نوعیت کے ہیں۔محسن نقوی پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر اسٹیٹس قرار دینے کے معاہدے کے تحت تجارتی ومعاشی تعلقات کو فروغ دینا […]
گندی اورخون آلودبیڈ شیٹس۔ میٹرس میں کھٹمل،وارڈز میں رینگتے لال بیگ. کیڑے سیم زدہ دیواریں ۔ناقص صفائی ۔واش رومزکی ابتر صورتحال ہسپتال گارڈز کا مریضوں اور تیمارداروں سے ناروا سلوک،پیسے لینے کی شکایات مریضوں اورتیمارداروں نے بعض ٹیسٹ باہر سے کرانے کی بھی شکایات کیں وزیراعلیٰ محسن نقوی ہسپتال میں سہولتوں کے فقدان اور خراب […]
سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے روبرو […]
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہے گی، پرویز الٰہی کو کسی بھی کیس میں گرفتار اور نظربند کرنے […]
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزہ نہ دینے یا درخواست مسترد کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر معاملے پر سوال و جواب ہوئے۔ صحافی کی جانب سے […]