ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو 6 جولائی کو ترنول اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دئے جانے کے بعد قیادت نے کارکنان کو بھرپور شرکت کی کال دے دی ہے۔ ضلع انتظامیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو اجازت دئے جانے کے حوالے سے آگاہ کیا، جس کے بعد عدالت نے […]
پی ٹی آئی رہنما نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملے ہوئے تھے اور پی ٹی آئی حکومت کا تختہ الٹنے کے معاملے میں بھی ان کا کردار تھا۔ جمعرات کو ایک بیان میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا […]
دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خاور مانیکا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں اپیلوں پر فیصلے […]