11 کاروائیوں میں 106 کلو گرام منشیات برآمد، خاتون سمیت 13ملزمان گرفتار۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے ٹرالی بیگ میں چھپائی گئی 504 گرام ہیروئن برآمد۔ وہاڑی کا رہائشی مُلزم پرواز نمبر GF-771 کے ذریعے بحرین کے لئے روانہ ہو رہا تھا۔ راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے […]
مسلم لیگ( ن) کے قائدمیاں نوازشریف کی قانونی ٹیم نے مختلف مقدمات میں ریلیف حاصل کرنے کے لیے تمام ترتیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ پیر کواسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں ایک ساتھ پانچ درخواستیں دائرکیے جانے کاامکان ہے، ان درخواستوں میں ایون فیلڈکیس ،فلیگ شپ کیس ،العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس،توشہ خانہ کیس سمیت […]
31 اکتوبر تک غیر قانونی افراد کا ہر صورت پاکستان سے انخلاء ناگزیر پاکستان میں مقیم غیر قانونی باشندوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے 31 اکتوبر کے بعد کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو مزید ایک دن کی بھی مہلت فراہم نہ […]
کابینہ ڈویژن نے وزارتوں کو جعلی ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات سے ہوشیار رہنےکی ہدایت کردی۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کےنام سے آنے والی ای میلز اور فون کالز جعلی بھی ہوسکتی ہیں۔ مراسلے میں کہا […]
ISPR Rawalpindi, 21 October, 2023: Passing out parade of cadets of 148th PMA Long Course, 67th Integrated Course, 35th Technical Graduate Course and 22nd Lady Cadet Course was held at Pakistan Military Academy (PMA) Kakul today. Cadets from Iraq, Maldives, Nepal, Palestine, Qatar, Sri Lanka and Yemen were also amongst the graduates. Chief of the […]
نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے۔خصوصی پرواز میں میڈیا کوریج کے معاملے پر کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں میں بدنظمی ہوئی، میڈیا کو جہاز سے باہر کوریج کی اجازت نہ دینے پر کارکنوں سے تکرار ہوئی، معاملے کو بعد میں حل کروا دیا گیا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد […]
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی واپسی، جس پر تحریک انصاف نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے، ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے آفشیل ایکس اکانٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک قومی مجرم کی وطن واپسی کیلئے ریاست نے قانون اور انصاف کو اپنے ہاتھوں سے دفن کردیا ہے۔ن […]
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور کے لئے روانہ ہوئے تھے، اسلام آباد ایئر پورٹ سے فلائٹ تقریبا 2 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی تھی۔ نوازشریف کا طیارہ اسلام آباد سے […]
عدالتی حکم پر عملدرآمد،چیئرمین تحریک انصاف کی بیٹوں سے فون پر بات کرا دی گئی ۔ چیئرمین تحریک انصاف کی پچیس منٹ تک بیٹوں سے بات کرائی گئی اڈیالہ جیل کی لینڈ لائن نمبر سے 4:30 پر کال ملائی گئی جو 4:55 تک جاری رہی عدالت نے جیل حکام کو فون پر بات کرانے کا […]
سپریم کورٹ نے 16 تا 21 اکتوبر نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کر دیں۔سپریم کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں 1623 مقدمات نمٹائے، گزشتہ عدالتی ہفتے میں 359 نئے مقدمات دائر ہوئے، چیف جسٹس اور دیگر جج صاحبان مقدمات جلد نمٹانے کیلئے کوشاں ہیں۔ سپریم کورٹ اعلامیہ میں […]