سائفر کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اعظم خان کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔مبینہ آڈیو میں بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’اچھا اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، نام نہیں لینا امریکا کا۔۔۔ بس صرف کھیلنا ہے اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی۔ […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں توشہ خانہ رریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت […]
سپریم کورٹ میں صحافیوں کی ہراسگی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون واضح ہے جب تک ججزکمیٹی میں معاملہ نہ چلاجائےعدالت کوئی حکم جاری نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صحافیوں کی ہراسگی سے متعلق ازخود […]
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان روف حسن نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی سائفر کیس میں سزا کے بعد پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا کوئی ارادہ نہیں ہے بلکہ قانونی جنگ لڑیں گے۔ آج خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور پارٹی کے وائس […]
توشہ خانہ اور 190 ملین پانڈ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد ہو گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج کیں، تفصیلی وجوہات تحریری فیصلہ میں جاری کی جائیں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے […]
سبی میں جناح روڈ پر سیاسی جماعت کی ریلی میں دھماکہ ہو گیا، دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران ہوا، بم موٹرسائیکل میں نصب تھا، ریلی میں دھماکے کے باعث زخمی ہونے والوں میں سے تین شدید زخمیوں کو سی ایم […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا۔سپریم کورٹ نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ […]
امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی بیس ٹاور 22 کو نشانہ […]
سینئرترین مسلم لیگی رہنما چوہدری اسماعیل گجر کو قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیرکا ممبرمنتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں – پیرسیدسہیل بخاری معروف کالم نگار ،سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رحمتہ اللہ علیہ نے سینئر ترین مسلم لیگی رہنما چوہدری اسماعیل […]