پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے سے متعلق مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقوں مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر حملے کیے تھے جنہیں جوانوں […]
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ جسٹس شاہد جمیل خان 2014 میں لاہور ہائیکورٹ میں جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے اور انہیں 2029 میں ریٹائر ہونا تھا، […]
لاہور ہائیکورٹ نے دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر فریقین سے 6 فروری کو جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف کیس کی سماعت ہوائی، جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مزمل اختر شبیر کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے درخواست گزار کی جانب سے […]
پاکستان تحریکِ انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری کو ہونے تھے، پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے رؤف حسن کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی […]
تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی۔ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدوار شہریار ریاض کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔واضح رہے کہ شہریار ریاض این اے 56 سے امیدوار ہیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے سات مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت میں کل تین فروری تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی،سینئر کونسل سلمان صفدر کے جونئیر عدالت پیش ہوئے۔ جونیئر وکیل […]
The per tola price of 24 karat gold decreased by Rs.1,700 and was sold at Rs.216,000 on Saturday compared to its sale at Rs.217,700 on last trading day. The price of 10 grams of 24 karat gold also decreased by Rs.1,458 to Rs.185,185 from Rs186,643 whereas the prices of 10 gram 22 karat gold went […]
وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم مہاجرین سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت سیفران کی سمری پر پروف آف ریذیڈنس کارڈ میں توسیع کی منظوری دی […]
کراچی کے علاقے تین تلوار پر ہنگامہ آرائی اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں پی ٹی آئی کے بیشتر امیدواروں نے ضمانت میں توسیع کے لیے دوبارہ عدالت سے رجوع کرلیا۔ اس حوالے سے سندھ ہائیکورٹ نے بیرسٹر عزیر علی سمیت دیگر کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔عدالت کی جانب […]