اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، اسرائیل کے حملوں میں مزید 112 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک مرتبہ پھر غزہ کے ال امل اسپتال پر دھاوا بول دیا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے النصر، […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کے حق میں مسلم لیگ (ن) اور عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار دستبردار ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئیمولانا اسعد محمود کا کہنا تھاکہ این اے 43 پر ن لیگ اور اے این پی کے امیدوار میرے […]
پاکستان اسٹیل کی اراضی پر جدید ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اسٹیک ہولڈرز گروپ نے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم سے نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹشن کونسل کے تحت پاکستان اسٹیل کی اراضی پر جدید ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کی تجویز سے سندھ کی […]
قطر نے دعوی کیا ہے کہ امریکا سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں قطر، امریکا، مصر اور اسرائیل کے حکام کے درمیان غزہ پر ہونے والی ملاقات میں اہم امور طے پاگئے اور اسرائیل نے جنگ […]
پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو موخر کرنا خوش آئند ہے، اگر نئے انٹراپارٹی الیکشن کے نام پرعمل جاری رکھتے تو پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی کالعدم […]
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن […]
ایف آئی اے نے معاشرے میں انتشار اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں علیمہ خان کو سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے سائبر کرائم کے نتیجے میں انکوائری […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری جماعت گالم گلوچ اور الزامات کی سیاست نہیں کرتی بلکہ خدمت اور کارکردگی پر یقین رکھتی ہے۔فیصل آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکیم رانا ثنااللہ نے ایسا علاج کیا اور ایسی حکمت […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک اںصاف نے 50 لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا، کیس کو گھر ملا؟ کیا بے روزگاری ختم ہوگئی؟ ہم بلین ٹری والے نہیں ہیں، ہم جو بات کہتے ہیں وہ کرنا جانتے ہیں۔ فیصل آباد میں جلسہ عام سے […]
پاکستان میں عام انتخابات 8 فروری کو ہو رہے ہیں اور اس بار کی خاص بات ان کی انٹرنیٹ کوریج ہے۔درحقیقت کچھ جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم چلانے کے لیے جلسے یا ریلیوں کی بجائے سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ کیا جا رہا ہے۔پاکستان میں انتخابات سے قبل فیس بک، ٹک ٹاک […]