عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان انتخابات میں بڑے بڑے اپ سیٹس کی توقع کی جا رہی ہے اور بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین اور اہم رہنماؤں کو بھی غیر متوقع طور پر شکست ہوتے دکھائی دیے۔ عام انتخابات کے حوالے سے بڑے بڑے تجزیہ نگار غلط […]
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 میں آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری نے سلمان اکرم راجہ کو شکست دیدی۔ غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کے عون چودھری ایک لاکھ 72ہزار 576ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ ایک […]
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشستوں پر ن لیگ سب سے بڑی جماعت ہے اور آزاد امیدواروں نے بھی ہم سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور […]
جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 109میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار وقاص اکرم شیخ نے ن لیگ کے محمد یعقوب شیخ کو شکست دیدی۔ این اے 109جھنگ کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار وقاص اکرم ایک لاکھ 76ہزار 586ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،مسلم لیگ ن کے محمد یعقوب شیخ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار شعیب شاہین کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این 47 کے نتائج کے معاملے پر آزاد امیدوار شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ […]
Islamabad – 9 February, 2024 : The China Cultural Center in Pakistan, in collaboration with the Cultural Office of the Chinese Embassy in Pakistan, proudly announces the commencement of grand celebrations for the ‘2024 Happy Chinese New Year – Year of the Dragon’ in Pakistan. Kicking off the festivities, Taikonauts at China’s Tiangong space […]
اسلام آباد – 9 فروری 2024 (عدنان حمید): پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر اور پاکستان میں چینی سفارت خانے کے ثقافتی دفتر نے مشترکہ طور پر پاکستان میں ’2024 ہیپی چائنیز نیو ایئر – ڈریگن کا سال‘ کو شاندار طریقے سے منانے کے لیے سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ چین کے تیانگونگ خلائی […]
آئی جی پنجاب پولیس نے 11 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ بھرتیوں کی منظوری مل گئی تمام بھرتیاں صرف میرٹ پر ہوں گی۔ آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور نے اس حوالے سے پنجاب پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو بیان جاری کردیا جس میں انہوں نے […]
امریکی صدر جوبائیڈن نے عوام سے اپنی تقریر میں 24 سال قبل انتقال کرجانے والے فرانسیسی صدر کو زندہ بنا دیا اور ان سے حال ہی ملاقات کا واقعہ بھی سنا دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک جلسہ عام سے […]
اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے حماس کے رہنما یحیی السنوار کو بالمشافہ ملاقاتوں میں 154 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کی جس کے ثبوت ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ الزام مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابق ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں […]