چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیا پر غیر مصدقہ اور جھوٹی خبریں چلنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر […]
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن میں تین حلقوں کے کامیاب امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز کیخلاف درخواستیں نمٹا دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تینوں حلقوں کے حوالے میں لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط کردیے۔ ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے تین حلقوں […]
پاکستان پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، پی ٹی آئی اگلے 15 دن کے اندر انٹرا پارٹی انتخابات کروائے گی۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے […]
امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں بے ضابطگیوں کے کسی بھی دعوے کی مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان میں […]
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی،جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے […]
ملک بھر میں انتخابات کے دوران اور اس کے بعد انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش سے سوشل میڈیا سروسز اور ٹیلی کام کمپنیوں کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہے، ایک دن انٹرنیٹ سروس بند ہونے سے ٹیلی کام کمپنیز کو 94 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے […]
نامور صحافی، تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔نذیر ناجی کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے نذیر […]
وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں ٹرانسفر پوسٹنگ ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ڈی ڈی جی میٹرو بس رانا طارق محمود کو ڈائریکٹر روڈز نارتھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ علاہ ازیں عبد الفتح مکو سے ڈائریکٹر بلک واٹر مینجمنٹ کا چارج واپس لے کر انہیں ڈائریکٹر سٹریکچر بلڈنگ کا چارج […]
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل پر کونسل نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ حکومتی درخواست کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کے پانچ رکنی بینچ نے کی۔ کیس میں عدالتی معاونین کے دلائل مکمل ہوگئے۔ دوران […]