اسلام آباد پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی۔ سنگجانی کے مقام پر جلسہ کرنے کا این او سی جاری
اسلام آباد فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی ہیڈ کواٹرز اسلام آباد انسانی سمگلنگ میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار – متعدد پاسپورٹ برآمد ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث خاتون سمیت […]
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے وفد سے ملاقات ۔ ایشین ڈویلپمنٹ بنک نے اسلام آباد میں بس ٹرمینل کے قیام کے لئے پری فیزبلٹی سٹڈی مکمل کرلی ہے۔ اس منصوبے کے تحت سیکٹر I-11 میں 32 ایکٹر پر ایک جدید بس ٹرمینل تعمیر کیا جائے […]
Islamabad, TheSpeaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq has extended warm felicitations to recently promoted employees of the National Assembly Secretariat. He said that strict observance of laws and regulations has been observed while promoting employees. He also assured that all employees are equal as per rules and regulations. While addressing recently promoted employees of […]
قومی احتساب بیورو (نیب)نے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب راولپنڈی کے سپیشل پراسیکیوٹر نے زلفی بخاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار دیئے گئے ہیں، زلفی بخاری […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی توانائیوں کو مثبت سمت میں بروئے کار لانے کیلئے کھیلوں کے مواقع فراہم کر رہے ہیں،پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، نوجوان کھیل کے میدان میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس […]
حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات شروع،محمود خان اچکزائی نے تصدیق کر دی ۔ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں کہا کہ رانا ثنااللہ میرے ساتھ پارلیمنٹ میں ملے، کسی مسئلے کا حل مذاکرات کے بغیر نہیں نکل سکتا ،اگر کوئی مذاکرات کیلئے تیار ہے تو […]
خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں 88افراد جاں بحق اور 129افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 19خواتین، 43بچے […]
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرجہانزیب کی تعیناتی پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے متعددبار وزیراعظم سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، احسن اقبال کو شکوہ تھا کہ ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دینے میں انہیں نظر انداز کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر جہانزیب ضرورت […]
پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور گوجرانولہ کے ججز کو بھی تبدیل کردیا گیا ۔پراسیکیوٹرز کا موقف تھا کہ ان ججز کا سانحہ […]