اسلام آباد (سہ پہر) جذبہ وہی ہے، عمر بدل گئی ہے باعث افتخارِ انجینئر افتخار چودھری سعودی عرب آج ایک بار پھر مشکل اور نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ حوثی حملوں نے مملکت کے مختلف علاقوں، شہری آبادی اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ حالیہ دنوں میں طائف، ریاض اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا روح پرور انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس طارق علی ورک نے کیا، اس بابرکت محفل میں علماء کرام، ممتاز نعت خوانوں، صحافیوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور عاشقانِ رسول ﷺ کی […]
KARACHI (Sapeher Times): Quiet Administrative Conduct Can Also Constitute Workplace Harassment. Why Are Safe, Dignified and Equal Workplaces Important for Women? Workplace harassment does not always appear in the form of loud voices, insulting remarks or obvious inappropriate behaviour. At times, it may manifest through seemingly routine administrative decisions, persistent neglect, exclusion from important meetings, […]
کراچی (سہ پہر): خاموش انتظامی رویے بھی کام کی جگہ پر ہراسانی بن سکتے ہیں خواتین کے لیے محفوظ، باوقار اور مساوی کام کی جگہ کیوں ضروری ہے؟ کام کی جگہ پر ہراسانی ہمیشہ بلند آواز، توہین آمیز الفاظ یا کسی واضح نامناسب رویے کی صورت میں سامنے نہیں آتی۔ بعض اوقات یہ بظاہر معمول […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی کی بارات پہنچ گئی، بارات میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سمیت مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے شرکت کی۔ سینیٹر عابد شیر علی کی شادی ہری پور کی معروف کاروباری شخصیت کی فیملی میں ہوئی۔ بارات کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاریاں ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کی بڑے پیمانے پر تبدیلی متوقع ہے۔ متعدد اہم تھانوں کے موجودہ ایس ایچ اوز کو تبدیل کرکے نئے افسران کو تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی خرم اشرف کی سوان زون میں مؤثر کارکردگی، سٹی زون میں بھی جرائم کے خاتمے کی امید ایس پی خرم اشرف نے سوان زون میں تعیناتی کے دوران جرائم کے سدباب اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف متعدد مؤثر اقدامات کیے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقہ میں قتل کی واردات، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، شالیمار، لوئی بھیر اور تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے، تھانہ سمبل کے علاقہ میں سرقہ […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل (اے سی سی) اسلام آباد نے قابلِ اعتماد ذرائع کی بنیاد پر ایف اینڈ ایف پلازہ، آبپارہ، اسلام آباد کے بیسمنٹ میں واقع متعدد کنسلٹنسی اور کورئیر دفاتر پر چھاپہ مارا اور جعلی اپوسٹل اسٹیکرز، سرکاری مہروں اور دستاویزات کی تیاری، ترسیل اور استعمال کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے چیئرمین اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ ہم پارٹی میں شامل ہونے والے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی قدر کرتے ہیں اور انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ خاص طور پر جو یوتھ پارٹی […]