اسلام آباد (سہ پہر) ویڈیو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات، کاشف عباسی صدر ، رضوان را ئو جنرل سیکرٹری،خرم روشن فنانس سیکرٹری منتخب انتخابی نتائج کے مطابق انیس الرحمن اور ذوالقرنین را ئو نائب صدور جبکہ محبوب الرحمن جوائنٹ سیکرٹری ویڈیو جرنلسٹس ایسویسی ایشن منتخب نومنتخب صدر کاشف عباسی اور دیگر عہدیداران کا ویڈیو جرنلسٹس […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم کی خصوصی فیول ریلیف اسکیم اور پاکستان کے موجودہ معاشی حالات کا آپس میں گہرا اور براہِ راست تعلق ہے۔ یہ اسکیم محض ایک وقتی مالی امداد نہیں، بلکہ عالمی معاشی,اقتصادی بحران کے اثرات سے غریب اور متوسط طبقے کو بچانے کی ایک حکمتِ عملی ہے وزیراعظم محمد شہباز شریف […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ممتاز مصنف اور ماہر تعلیم محمد ظہیر قندیل اپنی کتاب “معرکہ بڈھ بیر کا ہیرو” (کیپٹن اسفندیار بخاری کی سوانح حیات) نشان حیدر شہداء ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا کو عطا کرتے ہوئے، شہید کے والد ڈاکٹر فیاض بخاری بھی یہاں موجود ہیں (تصویر: شیر دل)
اسلام آباد (سہ پہر) سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک’ وزارت اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد منظم اور جامع انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئیں جس دوران سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور ٹل کے علاقوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ساتواں ڈائسن کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی اسلام آباد کے کیتھولک بشپ۔ آ رچ بشپ ڈاکٹر ارشد جوزف کی زیر نگرانی کھیلا جا رہا ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین فادر آصف ریاض کارتیاس پاکستان ڈائریکٹر کامران ستار اپنی تمام طرح کی خدمات کو سرانجام دے۔ رہے ہیں اقبال ٹاؤن پیرش بمقابل جہلم پیرش کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) دوستانہ کرکٹ میچ میں ایک دلچسپ سیمی فائنل میں سینٹ جان پال دوم پیرش کی کرکٹ ٹیم نے جہلم پیرش کی ٹیم کو شکست دے کر گرینڈ فائنل میں جگہ بنا لی میچ ایک خوبصورت میدان میں کھیلا گیا، جہاں مہارت، عزم اور ٹیم اسپرٹ دیکھنے کو ملی۔ پہلے بیٹنگ کرتے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اختلافِ رائے جمہوریت کا بنیادی حق ہے مگر سیاسی اختلاف کو تشدد، تصادم اور قومی انتشار میں تبدیل کرنا معاشرے کے لیے مزید مشکلات پیدا کر سکتا ہے پاکستان کو آج محاذ آرائی کے بجائے برداشت مکالمے، آئین کی پاسداری اور قومی یکجہتی کی ضرورت ہے اپریل 2022 میں تحریک انصاف […]
اسلام آباد (سہ پہر) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد سہیل چوہدری کی زیرِ صدارت ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق اور دیگر سینئر پولیس افسران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد پولیس کی مجموعی کارکردگی، پیشہ ورانہ امور، انتظامی معاملات اور شہریوں کو موثر و بروقت […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی علی وسیم کی عوامی خدمت، مصالحتی اقدامات اور شجرکاری مہم کے فروغ کے لیے مختلف سرگرمیاں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے اپنے مسائل اور شکایات پیش […]
اسلام آ باد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا ،ایس پی صدر زون کاظم نقوی، ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف اور ایس پی سواں زون حسنین وارث نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے اپنے دفاتر میں کھلی […]