لاھور (سہ پہر) اسلام پورہ گلے پر ڈور پھرنے سے سگیاں کے رہائشی 35 سالہ غلام مصطفیٰ کے زخمی ہونے کا معاملہ ۔ اسلام پورہ پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی اور زخمی کو ریسکو 1122 کے ذریعے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا اسلام پورہ پولیس کی جانب سے فوری علاقہ میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں، 3 منشیات سپلائر گرفتار،4 کلو سے زائد چرس برآمد، روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 660 گرام چرس برآمد کی، صدر بیرونی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی، چکلالہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) وارث خان پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار، 8 مسروقہ و چھینے گئے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد، وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت […]
راولپنڈی (سہ پہر) این سی سی آئی اے راولپنڈی کا سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کمرشل مارکیٹ میں قائم کال سینٹر پر چھاپہ، مجموعی طور پر 61 افراد گرفتار، ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کارروائی میں 71 موبائل فونز اور 155 لیپ ٹاپس برآمد، ترجمان این […]
راولپنڈی (سہ پہر) مری روڈپر گاڑی کے بونٹ پر سوار شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم کا فوری نوٹس، سرکل انچارج مری روڈ کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت، گاڑی اور ڈرائیور کی شناخت کے لئے تمام ٹیکنیکل ذرائع استعمال کئے جا رہے ہیں، دوسروں کی زندگی خطرے […]
راولپنڈی (سہ پہر) گاڑی والوں کو بائیک والے کا احساس نہیں پیسے کا گھمنڈ اس ویڈیو میں خود ملاحظہ فرمائیں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کے مالک کی کھلی بدمعاشی۔ موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر پوری روڈ پر گھماتا رہا۔ گاڑی کا مالک […]
Karachi (Sapeher Times) Karachi The Chairman of Town Municipal Corporation Manghopir, Haji Nawaz Ali Brohi, conducted a detailed visit to inspect the ongoing road carpeting development work in Union Committee 12. During the visit, he reviewed the ongoing road carpeting work, the material being used, construction quality and overall progress of the project. The Chairman […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھوپیر کے چیئرمین حاجی نواز علی بروہی نے یونین کمیٹی 12 میں جاری روڈ کارپیٹنگ کے ترقیاتی کام کا تفصیلی دورہ کیا اور موقع پر پہنچ کر سڑک کی کارپیٹنگ کے جاری کام، استعمال ہونے والے مٹیریل، تعمیراتی معیار اور کام کی مجموعی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ […]
ہری پور (سہ پہر) چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کی پولنگ کا عمل انتہائی پرامن ماحول میں جاری ہے ہری پور چیمبراف کامرس کے 754رجسٹرڈ ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر پولیس کہ نفری تعینات ہے رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پھر داعی میں اج صبح کی بارش سے سڑکوں کا یہ حال ہے سیوریج پیک ڈال دیے گئے پر سڑک ابھی تک ٹھیک نہیں کر سکے جس کی وجہ سے لوگوں کا کاروبار بھی ٹھپ پڑا ہوا ہے اور گاڑیوں کا نقصان علیحدہ ہو رہا ہے لگتا ہے حکومت اور انتظامیہ […]