راولپنڈی (سہ پہر) کھیلتا پنجاب پنک گیمز برائے خواتین کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز مکمل، خواتین کھلاڑیوں و آفیشلز پر مبنی راولپنڈی ڈویژن کے160رکنی دستے کی حتمی فہرستیں سپورٹس بورڈ پنجاب کو بھجوا دی گئیں۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام آرچری، ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، باکسنگ، چیس، ہاکی، کراٹے، ماس ریسلنگ، رگبی،ٹیبل ٹینس، […]
اسلام آباد (سہ پہر) سوال یہ ہے کہ کیا ٹرمپ کے امن بورڈ کے تحت مسئلہ کشمیر حل ہوگا، یاد رہے کہ امریکی صدر نے اپنے پہلے دور میں مسئلہ کشمیرپر ثالثی کی پیشکش کی تھی, کیا غزہ کی طرح ریاست کشمیر بھی امن بورڈ کے تحت تک زیر غور ہوسکتی ہے مسئلہ کشمیر کی […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (مشرق ایشیا و پیسیفک ڈویژن) اور میانمار کے سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران میانمار کے وزیر خارجہ کی […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گمراہ کن دعوے بدنیتی پر مبنی ہیں۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر […]
بیجنگ (سہ پہر): (آئی پی ایس) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین جرنیل کے خلاف ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع کی جانب سے جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف الزامات کے […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ سلمان علی آغا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں فہیم اشرف، خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان، عثمان […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں اٹلی کی سفیر مریلینا آرميلن (ماریلینا آرمَلِن ) کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے سے قبل چیئرمین سینیٹ اور اطالوی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوستانہ تعلقات، معاشی تعاون، سماجی روابط اور تاریخی […]
منیاپولس (سہ پہر): (آئی پی ایس) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں فیڈرل ایجنٹ کی گولی سے ہلاک ہونے والے شخص کی […]
لندن (سہ پہر): (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں غزہ میں امن قائم ہونے کی امید پر شمولیت اختیار کی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی تھی، وفاقی کابینہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)شلمبرجر سیکو کی انتظامیہ نے مزدوروں کے خلاف عدالتی احکامات کے باوجود تادیبی کاروائیاں شروع کی ہوئی ہیں، یونین کے ساتھ کیے گئے ملازمین کے حوالے سے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے مزدور سخت بے چینی کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شلمبرجر پاکستان ورکرز یونین کے […]