راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کے ہمراہ نالہ لئی اور نشیبی علاقوں کا دورہ جاری بارشوں کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ واسا کی جانب سے نکاسی آب کے کاموں پر بریفنگ، مختلف پوائنٹس کا معائنہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے فوری […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈائریکٹر ایڈمن کھنیال بلڈرز محمد صفدر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھنیال بلڈرز کا 16 سالہ سفر اعتماد، شفافیت اور معیار کی ایک روشن مثال ہے۔ ان کے مطابق کھنیال ہومز، میویدہ پاکستان ، نے نہ صرف ایک کامیاب رہائشی منصوبے کے طور پر اپنی شناخت قائم کی بلکہ اس دوران […]
لاہور (سہ پہر) فرنٹیئر فورس’ شوٹر کے بہادر سپاہی بنیامین شہیدکی نماز جنازہ مکمل فوجی پروٹوکول کے ساتھ نشاط قبرستان میں ادا کی گئی’ پاک فوج کے افسران، اہم شخصیات اور شہدا کے لواحقین نے جنازہ میں شرکت کی’ پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو گزرنے سے روک دیا گیا ہے۔ایران کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملوں اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کے جواب […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر برائے تعلیم و تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت قومی ترقی کی اساس ہے۔ ان کے مطابق، ابتدائی عمر میں معیاری تعلیم اور مثبت تربیت بچوں کی شخصیت سازی، ذہنی نشوونما اور مستقبل کی کامیابی میں بنیادی کردار ادا کرتی […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکا ,ایران کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں پاکستانی سیاسی اور عسکری قیادت کی وجہ سے ہیں, ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں خاص طور پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستان کے وزیرِ اعظم […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 12مجرمان اشتہاریوں سمیت 22جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) اگلے عہدوں پر ترقی یاب افسران کو رینک لگانے کی تقاریب کا انعقاد۔ڈی آئی جی آپریشنز محمد جواد طارق اور ڈی جی سیف سٹی محمد ہارون جوئیہ نے اگلے عہدوں پر ترقی پانے والے افسران کو رینگ لگائے۔مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کے ساتھ میٹنگ۔ آئی جی اسلام آباد نے شہر بھر میں تعمیراتی کام والے مقامات،تعلیمی اداروں اور تجارتی مراکز سمیت شاہراﺅں پر ٹریفک مینجمنٹ کا جائزہ لیا۔انہوں نے لائسنسنگ کے نظام میں شہریوں کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر بنانا ہمارا عزم ہے، آئی جی سید علی ناصررضوی,آئی جی اسلام آباد کی زیرِ صدارت آپریشنل کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ،کفایت شعاری مہم کے نفاذ اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا ،انہوں نے پولیس کی مجموعی کارکردگی، سکیورٹی […]