لاہور ”لاہورایک اورخاتون نےٹریفک وارڈن کوگالی نکال ”آئی جی پنجاب ان جوانوں کی عزت پرسمجھوتہ نہ کریں“ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/05/0-5.mp4
کراچی قصبہ علی گڑھ ٹاؤن یو سی 11 بلوچ گوٹھ میں ایم کیو ایم پاکستان کے پی ایس 118 کے ایم پی اے نصیر احمد نے یو سی 11 کے جوائنٹ ارگنائزر شکیل کے ہمراہ بلوچ گوٹھ میں واقع رحمانیہ اسکول کا دورہ کیا جو کہ 2003 سے بالکل غیر فعال ہے۔ یو سی 11 […]
ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی بات چیت کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے بھی ملاقات کریں […]
ترک صدر رجب طیب اردگان نے 1997 میں اسلامی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا پانے والے 7 جنرلز کو معاف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیصلے میں جنرلز کی بڑھتی عمر اور صحت کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں معافی دی گئی، جنہیں 2018 میں […]
حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانیکا عندیہ دے دیا، اس طرح نیٹ میٹرنگ کا فائدہ اٹھانے والے صارفین کو بھی مہنگی بجلی فراہم کی جائے گی۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے بحران پر قابو پانے کے لئے اپنی حکمت عملی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے، ذرائع […]
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے موبائل فون پر نامعلوم شخص کا دھمکی آمیز میسج موصول ہوا۔ ذرائع کے مطابق میسج میں چیئرمین سینیٹ کے بیٹے سید علی موسی گیلانی کے حوالے سے دھمکی دی گئی، دھمکی آمیز میسج میں یہ کہا گیا کہ علی موسی گیلانی لوگوں کو بہت زیادہ ناجائز تنگ کر […]
تیز رفتار کار کی ٹکر سے سڑک کراس کرتے ہوئے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرو پوائنٹ اسلام آباد کے قریب فیصل مسجد کی جانب سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے دو افراد کو کچل دیا، دونوں پل کے بجائے روڈ سے کراسنگ کر رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نئے بجٹ کا مسودہ پیش کر دیا ہے جس میں بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جو سود ادائیگی کیلیے ریکارڈ 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے کی وجہ سے اس سال کے مقابلے میں […]
کرغزستان سے ایک اور پرواز 100سے زائد پاکستانی طلبا کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبا کے کو واپس لے کر خصوصی پرواز بشکیک سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بشکیک سے اسلام آباد آنے والی پرواز شام 7 بج کر 45 منٹ پر اسلام آباد […]
پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں بنانے والی صنعت نے بجٹ سے قبل وفاقی حکومت کو تجاویز پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بیرون ملک خاص طورپر جاپان سے منگوائی جانےو الی پرانی گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کی جائے تاکہ امپورٹڈ گاڑیوں کی بلیک مارکیٹ سے پاکستان کی آٹوموبائل صنعت اور […]