اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اب افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروہ ہے، جسے افغان طالبان اور القاعدہ دہشت گرد نیٹ ورک کے دھڑوں کی طرف سے آپریشنل اور لاجسٹک سپورٹ حاصل ہے۔سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی 15ویں رپورٹ اقوام متحدہ کو پیش […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی بیان جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ہے البتہ سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالا تر […]
وفاقی حکومت نیگندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طورپر پابندی عائد کردی ہے۔ گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے […]
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر شیر افضل […]
سی ڈی اے بورڈ کا 8واں اجلاس چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رندھا وا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے تمام بورڈ ممبران کی شرکت۔سی ڈی اے بورڈ نے مالی سال 2024-25کے بجٹ کی منظوری۔سی ڈی اے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال کے بجٹ میں پلاٹوں […]
سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کے کارکنان نے ایکسپریس ہائی وے پر احتجاج کیا اور عدالت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے تحریک انصاف کے حق میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر پاکستان مسلم لیگ نون […]
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کے فیصلے سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا اور پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران کی تعداد 84 جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ […]
وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا نہیں، دیا گیا، ایسے فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے۔ ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ […]
پی ٹی آئی بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ ماوراء آئین اور قانون ہے،ایسے فیصلے جوڈیشل بوناپارٹزم (Judicial Bonapartism) کے زمرے میں آتے ہیں جس سے مارشل لا کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا جبکہ پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی مخالف کن ججوں نے کی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ووٹ کس پلڑے میں […]