توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں راولپنڈی نیب کی ٹیم عمران اور بشری بی بی سے چار گھنٹے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی، نیب ٹیم نے چار گھنٹے سے زائد بانی پی ٹی آئی اور بشری […]
عمان میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں مسجد میں فائرنگ کے متاثرین سے متعلق ایک ایمرجنسی ہاٹ لائن نے کام شرع کردیا جہاں سے لواحقین اور ورثا رابطہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے علاقے وادی الکبیر میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد عمان میں پاکستانی سفیر علی عمران نے ہدایات جاری […]
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل آگیا۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا، ہم حکومت کے اس فیصلے سے متعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی […]
اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا، پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کےخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایسی قرارداد منظور کی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے دو ریاستی منصوبے کے خلاف اسرائیلی پارلیمنٹ میں قراردار منظور کی گئی۔ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی رہائی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گرفتاری غیرقانونی قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا […]
اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومت کا فیصلہ آئین کے عین مطابق ہے جسے اگر پڑھ لیا جائے تو اس طرح شور نہ مچے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اطلاعات […]
اسلام آباد: احسان صادق کو نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ ، کاؤنٹر فنانسنگ ٹیررازم کا ڈی جی تعینات کردیا گیا
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایاہوا ہے، آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 لگتا ہے، عدالتوں کا احترام کرتاہوں عدالتوں کو بھی چاہیے وہ اپنا احترام کرائے، ایک ادارہ 26لاکھ مقدمات کا فیصلہ نہیں کرتا توکیاوہ توہین نہیں کرتا۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے […]
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ ،جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں کہا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، مجھے ایڈہاک جج کے طور پر دوبارہ منتخب کر کے جو عزت بخشی گئی اس کے […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل ونگز کے سربراہان الیکشن کمیشن کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس […]